Agar Daant Peelay Parr Jaen


add
اگر دانت پیلے پڑ جائیں تو اس کے لیے 10تولہ ، لیموں کے چھلکے سکھا کر پیس لیں ۔ اس میں
ایک تولہ نمک ، اور 6 ماشہ مشک کافور ملا کر رکھ لیں دانتوں پر ملنے سے تمام میل اور
پیلاہٹ دور ہو جائے گی اور دانت سفید اور شفاف ہو جائیں گے۔
You can leave a response, or trackback from your own site.
0 Response to "Agar Daant Peelay Parr Jaen"
Post a Comment