Chhoohoon Ko Bhagana

اگر چوہوں کے بل میں کالی مرچ پیس کر چھڑک دی جائے تو وہ بھاگ جاتے ہیں۔

Chhapaki Ka Elaj

میٹھاسوڈا دو تولہ ، 1 پاوپانی میں حل کر کے چھپاکی والی جگہ پر لگائیں ، دو تین بار ایسا کرنے سے آرام آجاتا ہے۔

Cheeni Kay Bartan

چینی کے گندے برتنوں کو گرم پانی میں رکھ چھوڑیں ۔ پھر انہیں صابن سرف یا وم سے مل کر پانی سے دھو لیں ۔

Chandi Kay Bartan

چاندی کے برتنوں کو پہلے گرم پانی میں دھو لیں ۔ پھر ان پر چونے کا لیپ کردیں اور کپڑے سے رگڑ کر صاف کر لیں یا آلو کے پانی میں تھوڑا سا سوڈا یا نوشادر ملا کر یہ پانی برتنوں پر لگا دیں ۔

Bhuvain Ghani Rakhna

:بھنویں گھنی کرنا

             سرمہ سیاہ 1 تولہ کو زیتون کے تیل ڈھائی تولہ میں اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ہر روز بھنووں پر لگائیں ، چند روز میں فائدہ ہو گا۔

اور خالی ریتوں کے تیل کی بھی مالش کیا کریں اس سے بھی فائدہ ہو گا۔

 

  بازو کو مضبوط بنانا | بال پوائینٹ کے داغ دور کرنا | بغل کی بو دور کرنا

Urdu Totkay | Bhirron Ko Bhagana

بھڑوں کو بھگانے کے لیے پہلے خود کو کپڑوں میں لیپٹ کر محفوظ کر لیں پھر بھڑوں کی چھتے کو دھونی دے کر بھڑیں بھگا کر چھتہ اتار دیں ۔ اور چھتے والی جگہ پر مٹی کا تیل چھڑک کر دیں۔

Bazoo Ko Mazboot Karna

بازو کو مضبوط اور توانا بنانے کے لیے ورزش کرنا ، ان کو حرکت میں رکھنا ، تیل کی مالش کرنا بہت ضروری ہے کہنی کے سیاہ داغ دور کرنے کے لیے لیموں کا آدھا گول کٹا ہوا حصہ بیج نکال کر اس میں اُبلی ہو ئی پتی ڈالیں ۔ کہنی پر بار بار رگڑنے سے صاف ہو جائے گی۔

Ball Point Kay Dagh Door Karna

بال پوائینٹ کے داغ دور کرنے کے لیے ، داغ والی جگہ پر میتھلٹیڈ سپرٹ کا استعمال کریں ۔ داغ دور ہو جائیں گے۔

Baghal Ki Boo Door Karna

اگر بغل سے بو آئے تو پھٹکری لے کر اس کو کچھ دیر کے لیے بغل میں دبا کر رکھیں ۔ بغل کی بو دور ہوجائے گی۔

Anday Ka Dhagh Door Krna

انڈے کے داغ دور کرنے کے لیے ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کا استعمال کرنے سے انڈے کے داغ دور ہو جاتے ہیں۔

Aluminium Kay Bartan Ki Safahi Karna

ایلومینیم کے برتنوں کو صاف کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ملائم کپڑے کے ٹکڑے کو لیموں کے رس میں بھگو لیں ۔ پھر ان سے برتن صاف کرکے گرم پانی سے دھو لیں ۔ بیسن سے بھی ان برتنوں کو صاف کیا جاتا ہے۔

Agar Daant Peelay Parr Jaen

اگر دانت پیلے پڑ جائیں تو اس کے لیے 10تولہ ، لیموں کے چھلکے سکھا کر پیس لیں ۔ اس میں

ایک تولہ نمک  ، اور 6 ماشہ مشک کافور ملا کر رکھ لیں دانتوں پر ملنے سے تمام میل اور

پیلاہٹ دور ہو جائے گی اور دانت سفید اور شفاف ہو جائیں گے۔

Adwiah Kay Dagh Door Karna

اس کے لیے میتھلیٹڈ کا سپرٹ استعمال کریں اس کے ادویہ کے داغ دور ہو جائیں گے۔

Aankhoon Ki Surkhi Door Karna

بکری کے دودھ میں روئی کے پھاہے بھگو کر آنکھوں پر رکھیں۔ چند یوم ایسا کرنے سے آنکھوں کی سرخی دور ہو جائے گی ۔

ماتھے کو باریک دانوں سے ختم کرنا

 

ماتھے کو باریک دانوں سے ختم کرنا

 اگر ماتھے پر باریک دانے نکل آئیں تو سنگترے کے چھلکے خشک کرکےباریک پیس لیں تازہ پانی میں مرہم سی بنا کر ماتھے پر لگائیں چند دنوں میں دانے ختم ہو جائیں گے اور ماتھا صاف ہو جائے گا

Aap ko Zirlay

totkay 224

Keep Medicine Away from Children

Keep Medicine away from childrean

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
powered by Blogger | WordPress by Newwpthemes | Converted by BloggerTheme