Chiknai Kay Dagh Door Karna


add
:چکنائی کے داغ دور کرنا
چکنائی کے داغ گرم پانی اور صابن سے دور ہو جاتے ہیں ۔ چاک کو باریک پیس کر چکنائی والی جگہ پر چھڑک دیں اور کچھ دیر بعد جھاڑ لیں ۔اور اس کے بعد پٹرول سے دھو لیں تو داغ صاف ہو جائیں گے۔
You can leave a response, or trackback from your own site.
Wah wah My Friends Forum